حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۳۷ ۔ ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت

(۳۷) 

ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت

حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم کی طرف اشارہ کرو اور کہو :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهٍ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.

اے فرزند رسول خدا!  آپ پر سلام ہو ، اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، اور آپ پر خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔

تمہارے لئے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب لکھا جائے گا ۔ [1]

 


[1] ۔ ترجمه باب السّعادة في أهمّ ما يعمل في اليوم والاُسبوع والسنة: 197.

    ملاحظہ کریں : 707
    آج کے وزٹر : 43967
    کل کے وزٹر : 180834
    تمام وزٹر کی تعداد : 141734312
    تمام وزٹر کی تعداد : 97736674