Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
۱۴ ۔ چودہویں زیارت

(۱۴)

چودہویں زیارت

ابن قولویه رحمه الله نے کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں اپنی سند سے معاویہ بن عمار سے  روایت کیا ہے کہ انہوں نے کہا :میں نے  حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کی: جب میں امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس پہنچوں تو کیا کہوں؟  امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : تم یوں کہو :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، رَحِمَكَ ‏اللهُ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ شَرِكَ في دَمِكَ ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، أَنَا إِلَى اللهِ مِنْ ذَلِكَ بَري‏ءٌ. [1]

اے ابا عبد اللہ آپ  پر سلام ہو ، اے ابا عبد الله آپ پر خدا کا درود ہو،  اے ابا عبد اللہ خدا آپ پر رحمت کرے ، خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا ، اور خدا اس پر لعنت کرے جو آپ کا خون بہانے میں شریک ہوا ، اور خدا اس پر لعنت کرے جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ، میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔

 


[1] ۔ كامل الزيارات: 374.

    Visit : 991
    Today’s viewers : 169388
    Yesterday’s viewers : 211043
    Total viewers : 160967195
    Total viewers : 119131058