حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار اہم ارکان

امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار اہم ارکان

حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت میں کچھ اہم امور ہیں اور جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی زیارت اعلیٰ مراتب رکھتی ہو ، اس کے لئے ان امور کی جانب توجہ  کرنا ضروری ہے ۔ ہم ان میں سے چار اہم امور ذکر کرتے ہیں کہ جو حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے چار ارکان کی طرح ہیں ۔ اگرچہ ان امور کو تحمل کرنا سخت ہے لیکن انہیں جان کر ان پر عمل کرنے والے کے لئے یہ شہد سے زیادہ شیریں ہیں ۔

 

    ملاحظہ کریں : 2179
    آج کے وزٹر : 32265
    کل کے وزٹر : 295444
    تمام وزٹر کی تعداد : 157172047
    تمام وزٹر کی تعداد : 115088449