کتاب (دولت کریمہ امام زمان ارواحنا فداہ ) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
کتاب (دولت کریمہ امام زمان ارواحنا فداہ)
کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ
کتاب (دولت کریمہ امام زمان ارواحنا فداہ) کے کچھ ابواب کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے اور انہیں عمومی استفادہ کے لئے المنجی ویب سائٹ میں اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔ہمارے مراجعین ان سے استفادہ کے لئے النجی ویب سائٹ میں فارسی حصہ کی طرف رجوع فرمائیں۔
قابل ذکر ہے کہ انشاء اللہ جلد ہی ویب سائٹ میں انڈونیشیائی حصہ کو فعال کر دیا جائے گا جس میں ترجمہ شدہ دوسری اندونیشیائی کتابیں اور مضامین بھی موود ہوں گے۔
ملاحظہ کریں : 4779
آج کے وزٹر : 30835
کل کے وزٹر : 239476
تمام وزٹر کی تعداد : 122459791
|