امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
دنیا میں زاہدین

دنیا میں زاہدین

دنیا میں کچھ نیک اور متقی حضرات دنیا میں زہد اختیار کرتے ہیں اور  دینی امور کی طرف مجذوب نہیں ہوتے ، اگرچہ وہ مال و اولاد کثیر کے مالک ہوں ۔  کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ دونوں یعنی مال و اولاد ان کے امتحان کا ذریعہ ہیں ۔ جیسا کہ خداوند تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ہے : ’’إِنَّما أَمْوالُكُمْ وَ أَوْلادُكُمْ فِتْنَةٌ ‘‘ [1] بیشک تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے صرف امتحان کا ذریعہ ہیں ۔  لہذا ان کے دل خدا  اور آخرت کی طرف متوجہ ہیں اور وہ دنیا پر فریفتہ و شیفتہ نہیں ہیں  تا کہ  کہیں یہ ان کے طغیان کا سبب نہ بنے ۔


 


[1] ۔ سورۂ تغابن ، آیت :۱۵ .

 

    دورو ڪريو : 1673
    اج جا مهمان : 214369
    ڪالھ جا مهمان : 296909
    ڪل مهمان : 149312905
    ڪل مهمان : 103252822