۹ ـ سخت اور دشوار امور کے حلّ کے لئے
امام حسین علیہ السلام کی دعا
. [1] أَللَّهُمَّ إنّي أَسْئَلُكَ بِكَلِمَاتِك، وَمَعَاقِدِ عَرشِكَ، وَسُكَّانِ سَمَاوَاتِكَ وأَرْضِكَ وَأَنْبِيَائِكَ وَرُسُلِكَ، أَنْ تَسْتَجِيبَ لِي فَقَدْ رَهَقَنِي مِنْ أَمْري عُسْرٌ، فَأَسْئَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَأَنْ تَجْعَلَ لي مِنْ أَمْرِي يُسْراً
پروردگارا! میں تجھ سے تیرے کلمات کے واسطہ ، اور تیرے عرش کو زینت دینے والے کے واسطہ ، اور تیرے آسمانوں اور زمینوں کے رہنے والوں کے واسطہ ، اور تیرے انبیاء اور رسولوں کے واسطے سوال کرتا ہوں کہ میری دعا کو مستجاب فرما کہ میرے امور کی دشواری نے میری طاقت ختم کر دی ہے ، پس میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد و آل محمد پر درود بھیج اور جلد از جلد میری دشواریوں اور سختیوں کو آسانی میں تبدیل کر دے ۔
आज के साइट प्रयोगकर्ता : 192510
कल के साइट प्रयोगकर्ता : 273973
कुल ख़ोज : 120328026
|