امام حسین علیہ السلام کا زائر ؛ جوار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں
امام حسین علیہ السلام کا زائر ؛ جوار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں
ابو اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام صادق علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا :
من أراد أن يكون في جوار نبيّه صلى الله عليه وآله وسلم وجوار علي وفاطمة فلا يدع زيارة الحسين بن علي عليهما السلام.[1]
جو شخص نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت علی و فاطمہ (علیہما السلام) کے جوار میں رہنا چاہتا ہو تو وہ حسین بن علی علیہما السلام کی زیارت کو ترک نہ کرے ۔
ملاحظہ کریں : 1580
آج کے وزٹر : 60504
کل کے وزٹر : 285904
تمام وزٹر کی تعداد : 120602935
|