الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

انتساب

میں اپنی یہ ناچیز کاوش وارث علم کردگار، حامل علم رسول مختار، ناظر گردش لیل و نہار،

شیعیت کی محور و مدار، نور چشم صاحب ذوالفقار ، قائم آل محمد،

یوسف زہرا علیہا السلام، حضرت حجت عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ

میں پیش کر کے قبولیت کا متمنی ہوں۔

 

 

    زيارة : 2886
    اليوم : 186794
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 148092040
    مجموع الکل للزائرین : 101404444