حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزاء،صدیقہ و طاہرہ، راضیہ و مرضیہ سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ  اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔

    ملاحظہ کریں : 1643
    آج کے وزٹر : 208553
    کل کے وزٹر : 297409
    تمام وزٹر کی تعداد : 164061676
    تمام وزٹر کی تعداد : 121522197