۵ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں نماز حاجت
۵ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں نماز حاجت
ابن ابی عمیر نے ایک شخص سے نقل کیا ہے کہ حضرت امام باقر علیہ السلام نے ایک شخص سے فرمایا :
يا فلان؛ ما يمنعك إذا عرضت لك حاجة أن تأتي قبر الحسين عليه السلام، فتصلّي عنده أربع ركعات، ثمّ تسأل حاجتك، فإنّ الصلاة الفريضة عنده تعدل حجّة، وصلاة النافلة عنده تعدل عمرة.[1]
اے فلاں ! تمہیں کون سی چیز روکتی ہے کہ جب بھی تمہاری کوئی حاجت ہو تو امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس جاؤ اور وہاں چار رکعت نماز بجا لاؤ ، اور پھر اپنی حاجت طلب کرو ؟ بیشک وہاں واجب نماز ایک حج اور مستحب نماز ایک عمرہ کے برابر ہے ۔
ملاحظہ کریں : 1595
آج کے وزٹر : 171728
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121485374
|