امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
۲ ـ تربت لیتے وقت کی دعا

۲ ـ تربت لیتے وقت کی دعا

ابن قولویه قدّس سرّه نے کتاب ’’کامل الزیارات‘‘ میں ابو جعفر موصلی سے اور انہوں نے حضرت امام باقر علیه السلام سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :

أَللَّهُمَّ بِحَقِّ هَذِهِ التُّرْبَةِ، وَبِحَقِّ الْمَلَكِ الْمُوَكَّلِ بِهَا، وَبِحَقِّ الْمَلَكِ الَّذِي ‏كَرَبَهَا، وَبِحَقِّ الْوَصِيِّ الَّذِي هُوَ فِيهَا، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْ هَذَا الطَّينَ شِفَاءً لِي مِنْ كُلِّ دَاءٍ، وَأَمَاناً مِنْ كُلِّ خَوْفٍ. [1]

خدایا ! اس تربت کے حق کے واسطے سے ، اور اس پر موکل فرشتے کے حق ، اور اس  فرشتے کے حق سے جس نے اسے کھودا ہے ، اور اس وصی کے حق کے واسطے سے جو اس میں ہے ، محمد و آل محمد پر درود بھیج اور اس تربت کو میرے لئے ہر درد میں شفاء اور ہر خوف میں امان کا باعث قرار دے ۔ 

 


[1] ۔ کامل الزیارات: ص469 ح4، بحار الانوار: 101 / 127 ح35 ، المستدرک : ۱۰ / ۳۴۰ ح ۴ .

    دورو ڪريو : 836
    اج جا مهمان : 21857
    ڪالھ جا مهمان : 296909
    ڪل مهمان : 148929504
    ڪل مهمان : 102482770