الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۹ ۔ سورۂ شمس

(۹)

سورهٔ شمس

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا (1) وَالْقَمَرِ إِذَا تَلاَهَا (2) وَالنَّهَارِ إِذَا جَلاَّهَا (3) وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا (4) وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا (5) وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا (6) وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا (7) فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا (8) قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا (9) وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا (10) كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا (11) إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا (12) فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا (13) فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ ‏عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا (14) وَلاَ يَخَافُ عُقْبَاهَا (15)

خدائے رحمن و رحیم  کے نام سے

آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم l اور چاند کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے l اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے l اور رات کی قسم جب وہ اسے ڈھانک لے l اور آسمان کی قسم اور جس نے اسے بنایا ہے l اور زمین کی قسم اور جس نے اسے بچھایا ہے l اور نفس کی قسم اور جس نے اسے درست کیاہے l پھر بدی اور تقوی کی ہدایت دی ہے l بے شک وہ کامیاب ہوگیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنالیا l اور وہ نامراد ہوگیا جس نے اسے آلودہ کردیا ہے l ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر رسول کی تکذیب کی l جب ان کا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا lتو خدا کے رسول نے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کی سیرابی کا خیال رکھنا l تو ان لوگوں نے اس کی تکذیب کی اور اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں تو خدا نے ان کے گناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کردیا اور انہیں بالکل برابر کردیا lاور اسے اس کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہےl

    زيارة : 871
    اليوم : 205832
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 148130100
    مجموع الکل للزائرین : 101423480