Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
جو امام حسین علیہ السلام کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے

جو امام حسین علیہ السلام کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے

محمّد بن أبي جرير القمّي کا بیان ہے کہ میں نے امام علی بن موسی الرضا عليہما السلام سے سنا کہ آپ نے میرے والد سے فرمایا:

من زار الحسين بن علي‏عليهما السلام عارفاً بحقّه كان من محدّثي اللَّه فوق عرشه، ثمّ قرأ: «إِنّ‏المُتَّقِين فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ ۔ فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَليكٍ مُقْتَدِرٍ ۔[1]،[2]

جو شخص حسین بن علی علیہما السلام کے حق کی معرفت کے ساتھ ان کی زیارت کرے  وہ خداسے اس کے عرش پر گفتگو کرے گا اور پھر آپ نے ان آیات کی تلاوت فرمائی : «بیشک صاحبان تقویٰ باغات اور نہروں کے درمیان ہوں گے ،اس پاکیزہ مقام پر جو صاحب اقتدار بادشاہ کی بارگاہ میں ہے »

 


[1] ۔ سورۂ قمر ، آیات : ۵۴ اور ۵۵

[2] ۔ كامل الزيارات: 267 ح19 ، بحار الأنوار : ۱۰۱/۷۳ح20 ، المستدرك : ۱۰/۲۵۱.

 

    Mengunjungi : 1466
    Pengunjung hari ini : 153727
    Total Pengunjung : 286971
    Total Pengunjung : 148599491
    Total Pengunjung : 101965800