الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ظہور کے زمانے کی معرفت

ظہور کے زمانے کی معرفت

ظہور کے زمانے میں دنیا کی حالت سے آشنائی اور وہ عظیم تبدیلی جو اس زمانے میں پیش آئے گی انسان کو مسئلہ انتظار کی طرف بلاتی ہے وہ حیرت انگیز تبدیلی کہ جو پوری دنیا اور تمام انسانوں میں پیدا ہوگی ۔ انسان اور دنیا کو ایک اور شکل میں جلوہ گر بنا دے گی ۔

 

 

    زيارة : 2560
    اليوم : 70225
    الامس : 297409
    مجموع الکل للزائرین : 163785686
    مجموع الکل للزائرین : 121383868