الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۲۲ ـ تیسری شعبان کی رات نماز

۲۲ ـ تیسری شعبان کی رات نماز

محدّث قمّی کہتے ہیں :تین شعبان المعظم کی رات حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت کی رات ہے  اور اس رات میں دو رکعت نماز وارد ہوئی ہے  کہ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید پڑھی جائے ۔[1]

 


[1] وقایع الأیام: ص337.

 

    زيارة : 1581
    اليوم : 27097
    الامس : 296909
    مجموع الکل للزائرین : 148939984
    مجموع الکل للزائرین : 102503734