ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کہتا تھا کہ دس کے عدد کوتریسٹھ بارخود اس سے ضرب دیں تو اس سے دنیامیں موجود ذرّات کی تعداد حاصل ہو جائے گی ۔ذرّات کے بارے میں ارشمیدد س کا نظریہ تھا کہ ذرّہ، مادہ کا سب سے چھوٹا جزء ہے کہ جو دو حصوں میں تقسیم کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے وہ اسے جزء لایتجزّی کہتا تھا ۔([1])
[1]۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧
ملاحظہ کریں : 8609
آج کے وزٹر : 211657
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121525302
|