۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش
حسن بن علی بن سالم نے اپنے والد اور حضرت امام صادق علیہ السلام نے اپنے پدر بزگوار سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کی دو انگوٹھیاں تھیں کہ جن میں سے ایک پر نقش تھا :
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ عُدَّةً لِلِقَاءِ اللهِ.
خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور (یہ کلمہ) لقاء الله کے لئے سرمایہ ہے ۔
ملاحظہ کریں : 1350
آج کے وزٹر : 54883
کل کے وزٹر : 286971
تمام وزٹر کی تعداد : 101669268
|