جمادی الثانی کی مناسبات
- ۳۔ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
- ۱۰۔امیر المومنین علی السلام کے بھائی حضرت جعفر طیار علیہ السلام کی شہادت (۸ ھ)
- ۱۰۔واقعہ موتہ (۸ ھ)
- ۱۰۔ امیر المومنین علی علیہ السلام کا اہل نجران سے عہد نامہ(۳۷ ھ)
- ۱۰۔ زید بن علی علیہ السلام کے سر مبارک کا مصر پہنچنا(۱۲۲ ھ)
- ۱۳۔ حضر ت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی والدہ حضرت ام البنین علیھا السلام کی وفات(٦۴ھ)
- ۲۰۔ ولادت حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام(۵ بعثت)
- ۲۲۔ابو بکر کی موت(۱۳ ھ)
- ۲۷۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام نقی علیہ السلام کی شہادت (۲۵۴ھ)
- ۲۷۔حضرت علی بن امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت(۱۱٦ھ)
- ۲۹۔حضرت سید محمد بن امام نقی علیہ السلام کی وفات(۲۵۲ ھ)
- ۳۰۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ زینب بنت خزیمہ کی وفات( ۴ ھ)
ملاحظہ کریں : 1244
آج کے وزٹر : 227506
کل کے وزٹر : 285904
تمام وزٹر کی تعداد : 121103936
|