الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
دنیا میں زاہدین

دنیا میں زاہدین

دنیا میں کچھ نیک اور متقی حضرات دنیا میں زہد اختیار کرتے ہیں اور  دینی امور کی طرف مجذوب نہیں ہوتے ، اگرچہ وہ مال و اولاد کثیر کے مالک ہوں ۔  کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ دونوں یعنی مال و اولاد ان کے امتحان کا ذریعہ ہیں ۔ جیسا کہ خداوند تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ہے : ’’إِنَّما أَمْوالُكُمْ وَ أَوْلادُكُمْ فِتْنَةٌ ‘‘ [1] بیشک تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے صرف امتحان کا ذریعہ ہیں ۔  لہذا ان کے دل خدا  اور آخرت کی طرف متوجہ ہیں اور وہ دنیا پر فریفتہ و شیفتہ نہیں ہیں  تا کہ  کہیں یہ ان کے طغیان کا سبب نہ بنے ۔



[1] ۔ سورۂ تغابن ، آیت :۱۵ .

 

    زيارة : 2282
    اليوم : 0
    الامس : 257480
    مجموع الکل للزائرین : 162998662
    مجموع الکل للزائرین : 120392996