حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس ایک فلسفی تھا جو سو سال قبل مسیح میں مغربی اسپین میں ایک گروہ کی قیادت کرتا تھا ۔ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ غروب کے وقت جب بھی سورج بحر اوقیانوس میں غروب ہوتا ہے تو کیا اس میں ''فیش'' کی آواز پیدا ہوتی ہے۔([1])

 


[1] ۔ جھان در  ٥٠٠سال آیندہ:٢٤٠ 

 

    ملاحظہ کریں : 7747
    آج کے وزٹر : 178152
    کل کے وزٹر : 286971
    تمام وزٹر کی تعداد : 148648333
    تمام وزٹر کی تعداد : 102039073