۱۴ ـ تربت حسینی کھاتے وقت کی دعا
۱۴ ـ تربت حسینی کھاتے وقت کی دعا
روایت مکارم الأخلاق میں وارد ہوا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی تربت اقدس کھاتے وقت کہو :
إِجْعَلْهُ لِي شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ (كَذَاوَكَذَا)۔ اور پھر اپنے درد بیان کرو ۔
اسے میرے لئے ہر درد کے لئے شفاء قرار دے ۔
اس کے بعد ایک گھونٹ پانی پیؤ اور کہو :
أَللَّهُمَّ اجْعَلْهُ رِزْقاً وَاسِعاً، وَعِلْماً نَافِعاً، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. [1]
خدایا ! اسے وسیع رزق ، مفید علم ، اور ہر درد میں شفاء قرار دے ، بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے ۔
ملاحظہ کریں : 954
آج کے وزٹر : 156377
کل کے وزٹر : 273973
تمام وزٹر کی تعداد : 120291893
|