۱۶ ۔ سولہویں زیارت
(۱۶)
سولہویں زیارت
ابن قولویه رحمه الله نے کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں اپنی سند سے عامر بن جذاعہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے سنا کہ آپ نے فرمایا: جب تم امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس پہنچو تو کہو :
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، أَنَا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ بَريءٌ. [1]
اے فرزند رسول خدا آپ پر سلام ہو ، اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا، اور خدا اس پر لعنت کرے جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ، میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔
بازدید : 995
بازديد امروز : 134769
بازديد ديروز : 297409
بازديد کل : 121448415
|