حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۸ ۔ سورهٔ فلق

(۱۸)

سورهٔ فلق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُل أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (2) وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‏(3)  وَمِنْ شَرِّ النَّفَاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4)  وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں lتمام مخلوقات کے شر سے lاور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے lاور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے lاور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرےl

    ملاحظہ کریں : 1140
    آج کے وزٹر : 28672
    کل کے وزٹر : 285904
    تمام وزٹر کی تعداد : 163112738
    تمام وزٹر کی تعداد : 120507433