۲۶ ـ امام حسین علیہ السلام کو امیر المؤمنین علیہ السلام کی تعلیم کردہ دعا
۲۶ ـ امام حسین علیہ السلام کو امیر المؤمنین علیہ السلام
کی تعلیم کردہ دعا
أَللَّهُمَّ إِنِّي أَحْمَدُكَ عَلَى كُلِّ نِعْمَةٍ، وَأَشْكُرُكَ عَلَى كُلِّ حَسَنَةٍ، وَأَسْتَغْفِرُكَ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ، وَأَسْئَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ، وَأَسْتَعِيذُ بِكَ مِنْ كُلِّ بَلاَءٍ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ.[1]
خدایا ! بیشک میں ہر نعمت پر تیری حمد و ستائش کرتا ہوں ، اور ہر نیکی پر تیرا شکر ادا کرتا ہوں ، اور ہر گناہ پر تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں ، اور میں تجھ سے ہر خیر کا سوال کرتا ہوں ، اور ہر بلا میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ، خدائے علی و عظیم کے علاوہ کوئی طاقت اور قوت نہیں ہے ۔
بازدید : 1746
بازديد امروز : 62365
بازديد ديروز : 297409
بازديد کل : 121376009
|