توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ
توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ
پیغمبر اکرمۖ نے حضرت امام علی علیہ السلام سے فرمایا:
''یٰا عَلِیُّ مَنْ تَوَسَّلَ اِلَی اللّٰہِ بِحُبِّکُمْ فَحَقّ عَلَی اللّٰہِ أَنْ لاٰ یَرُدَّہُ،یٰا عَلِیُّ مَنْ أَحَبَّکُمْ وَ تَمَسَّکَ بِکُمْ ،فَقَدْ تَمَسَّکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی''([1])
یا علی!جو کوئی بھی آپ کے خاندان کی محبت کے وسیلے سے خدا سے توسّل کرے تو پس یہ خدا پر حق ہے کہ وہ اسے ردّ نہ کرے ۔یا علی!جو کوئی بھی آپ سے محبت کرتاہو اور آپ کے خاندان سے متمسک ہو گویا اس نے مضبوط رسّی کو تھام لیا۔
زيارة : 2331
اليوم : 173348
الامس : 297409
مجموع الکل للزائرین : 121486994
|