بوستان انتظار
بوستان انتظار
مہدویت کے متعلق کتابوں کا مطالعہ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات!
اب ہم آپ دوستوں کو کتاب " صحیفه مهدیه " سے آشنا کرواتے ہیں.
اس اہم کتاب کے مولف سید مرتضی مجتهدی سیستانی اور فارسی زبان میں مترجم محمد حسین رحیمیان ہیں. کتاب صحیفه مهدیه انتشارات دارالثقلین کے توسط سے ایران میں چاپ ہوئی ۔ یہ کتاب امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے بارے میں صادر ہونے والی نمازوں،دعاووں ،زیارات،توسلات،عریضوں اوراستخاروں کا نایاب مجموعہ ہے۔اسی طرح پاکٹ سائز میں منتخب صحیفہ مہدیہ با ترجمہ الماس پرنٹرز کے توسط سے سن1381 شمسی میں چاپ ہوئی .
منبع: dari.irib.ir/
رادیو فردا
بازدید : 3111
بازديد امروز : 184549
بازديد ديروز : 273973
بازديد کل : 120320064
|