Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
۳۹ ۔ امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی ایک اور زیارت

(۳۹) 

امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی ایک اور زیارت

جو شخص یہ چاہتا ہو کہ وہ دور سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے تو وہ چھت پر جائے اور کربلا کی طرف رخ کر کے کہے :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ۔

آپ پر سلام اور خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔

جب وہ یہ عمل انجام دے تو اسے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب عطا کیا جائے گا ۔  [1]

حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی زیارات کو نقل کرنے کے بعد اب ہم آپ کے بعض قرابتداروں اور کچھ اصحاب کی زیارات ذکر کرتے ہیں ۔

 


[1] ۔ مفاتيح النجاة (قلمی نسخہ): 594.

Visit : 783
Today’s viewers : 140331
Yesterday’s viewers : 296909
Total viewers : 149165247
Total viewers : 102956702