الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کا آپ پر گریہ

عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کا آپ پر گریہ

یہاں قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کی ولایت کو قبول کرنے والوں میں انسان،جنات اور دوسری تمام موجودات ہی امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر عزادار نہیں ہے، بلکہ کبھی ظالم اور  سنگدل ترین  افراد بھی آپ کی مظلومانہ شہادت پر غمزدہ ہوئے اور  انہوں نے امام کی مظلومیت پر گریہ کیا ۔

حضرت ام ا لبنین علیہا السلام کے نوحہ و مرثیہ کو سن کر مروان کے رونے کا واقعہ مشہور ہے ۔ مروان کے علاوہ کچھ دوسرے افراد بھی ہیں جو اہل بیت علیہم السلام کے دشمن تھے لیکن انہوں نے  امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے واقعات سن کر  آپ پر گریہ کیا ۔

ہم یہاں  کربلا میں موجود کوفہ و شام کے لشکر میں سے ایک گروہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں ، جس نے حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے وعظ و نصیحت کو سن کر گریہ کیا :

    زيارة : 358
    اليوم : 244533
    الامس : 286971
    مجموع الکل للزائرین : 148781071
    مجموع الکل للزائرین : 102238218