ماہ رمضان کی آخری رات امام حسین علیه السلام کی زیارت کا استحباب
ماہ رمضان کی آخری رات امام حسین علیه السلام کی زیارت کا استحباب
سید بن طاووس ؒ کہتے ہیں : ماه رمضان کی آخری رات کے اعمال میں سے ایک حضرت ابا عبد اللّه الحسین علیه السلام کی زیارت ہے ۔[1]
نیز علّامه مجلسی ؒ کہتے ہیں : ماه رمضان کی آخری رات غسل کرنا اور حضرت ابا عبد الله الحسین علیه السلام کی زیارت مستحب ہے۔ [2]
ملاحظہ کریں : 888
آج کے وزٹر : 121053
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121434699
|