الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۱۴ ۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز

(١٤)

امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی دوسری نماز

کتاب ’’نجم الثاقب ‘‘میں یہ نماز سید فضل اللہ راوندی کی کتاب سے نقل کی گئی ہے اور اسے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی نماز کہا گیا ہے:

نماز کے بعد محمد و آل محمد علیہم السلام پر سو (١٠٠) مرتبہ درود بھیجیں لیکن نماز کے بعدکسی دعا کو ذکر نہیں کیا گیا اور اس کا کوئی خاص وقت بھی نہیں ہے۔[1]

 

 

 

[1] ۔ مکیال المکارم ، ج ۲ ، ۴۱۱

    زيارة : 506
    اليوم : 140366
    الامس : 273973
    مجموع الکل للزائرین : 162764642
    مجموع الکل للزائرین : 120275884