حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

ابو خدیجہ کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا :

انّه أفضل ما يكون من الأعمال. [1]

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اعمال میں سب سے افضل ہے ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: 276 ح2 ، بحار الأنوار: ۱۰۱/ ۴۹ ، ح 1 ۔

 

    ملاحظہ کریں : 2015
    آج کے وزٹر : 180810
    کل کے وزٹر : 301136
    تمام وزٹر کی تعداد : 148080068
    تمام وزٹر کی تعداد : 101398456