حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۸ ۔ سورهٔ فلق

(۱۸)

سورهٔ فلق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

قُل أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (2) وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‏(3)  وَمِنْ شَرِّ النَّفَاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4)  وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں lتمام مخلوقات کے شر سے lاور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے lاور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے lاور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرےl

ملاحظہ کریں : 1160
آج کے وزٹر : 81474
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 163808177
تمام وزٹر کی تعداد : 121395119