الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
١٦۔ نماز شب کی چوتھی رکعت کے بعد امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا

(١٦)

نماز شب کی چوتھی رکعت کے بعد

امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا

نماز شب کی چوتھی رکعت کے بعد دوسجدۂ شکر بجا لائیں اور ان دونوں سجدوں میں سو مرتبہ«مَا شَآءَ اللَّهُ ، مَا شَآءَ اللَّهُ»کہیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں:

يا رَبِّ ، أَنْتَ اللَّهُ ، ما شِئْتَ مِنْ أَمْرٍ يَكُونُ ، فَصَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ   وَ الِ مُحَمَّدٍ ، وَاجْعَلْ لي فيما تَشآءُ أَنْ تُعَجِّلَ فَرَجَ الِ مُحَمَّدٍ ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمْ ، وَتَجْعَلَ فَرَجي وَفَرَجَ إِخْواني مَقْرُوناً  بِفَرَجِهِمْ ، وَتَفْعَلَ بي كَذا وَكَذا .

اے میرے پروردگار!تو ہی خداہے،امور میں سے جو چاہتا ہے انجام دیتا ہے،پس محمد اور آل محمد پر درود بھیج ،اور تو میرے لئے   جو چاہتا ہے اس میں یہ قرار دے کہ آل محمد کے فرج وآسانی میں تعجیل فرما، خداوند آنحضرت پر اور ان پر درود بھیجے،آل محمد کی گشائش کے     ساتھ میرے  اورمیرے بھائیوں کے امور میں بھی گشائش عطا فرما،اور میری ان حاجتوں کو پورا فرما۔

اور جس چیز کے لئے چاہیں ،دعا کریں۔[1]

 

[1] ۔ مصباح المتہجد:١٤٥.

    زيارة : 354
    اليوم : 182163
    الامس : 286971
    مجموع الکل للزائرین : 148656355
    مجموع الکل للزائرین : 102051120