Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
۲۰ ـ راهِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

۲۰ ـ راهِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

یہ چار رکعت نماز ہے جو دو دو رکعت کر کے احسن رکوع و سجود کے ساتھ پڑھی جائے ۔  اس کی پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ  کافرون «قل یا أيّها الکافرون»، دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ  توحید «قل هو الله أحد» ، تیسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد  سورۀ «احزاب» اور چوتھی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ «منافقون» پڑھیں ، یا آپ کے لئے جو سورۂ پڑھنا بھی ممکن ہو ، وہی پڑھیں ۔ پھر نماز کا سلام پڑھنے کے بعد امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی طرف رخ کر کے زیارت پڑھیں ۔ابن فہد نے اپنی کتاب موجز میں بھی یہی کہا ہے ۔[1]



[1] بلد الأمین: 236.

 

    Mengunjungi : 1529
    Pengunjung hari ini : 232388
    Total Pengunjung : 286971
    Total Pengunjung : 148756781
    Total Pengunjung : 102201783