۳۷ ۔ ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت
(۳۷)
ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت
حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم کی طرف اشارہ کرو اور کہو :
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهٍ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.
اے فرزند رسول خدا! آپ پر سلام ہو ، اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، اور آپ پر خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔
تمہارے لئے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب لکھا جائے گا ۔ [1]
بازدید : 936
بازديد امروز : 203950
بازديد ديروز : 285904
بازديد کل : 121033270
|