امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۱۷ ـ عاشورا کی رات سو رکعت نماز پڑھنا

۱۷ ـ عاشورا کی رات سو رکعت نماز پڑھنا

پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : جو شخص شبِ عاشورا سو رکعت نماز پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۀ حمد  اور تین مرتبہ سورۂ توحید «قل هو الله أحد» پڑھے اور ہر دو رکعت کے بعد سلام پڑھے اور جب سب نمازوں سے فارغ ہو جائے تو ستر مرتبہ کہے :

» سُبْحانَ الله وَالْحَمْدُ لِله وَلاَ إِلَهَ إِلَّا الله وَالله أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ‏ وَلاَ قُوَّةَ إِلّاَ بِالله الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ، وَأَسْتَغْفِرُ الله«

پاک و منزہ ہے خدا ، اور حمد خدا کے لئے ہی ہے ، اور خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور خدا (توصیف سے ) زرگ تر ہے  اور خدائے علی و عظیم کے سوا کوئی قوت و طاقت نہیں ہے  اور میں خدا سے مغفرت طلب کرتا ہوں ۔

اس کے بعد آپ نے اس نماز کا ثواب ذکر فرمایا کہ جس کی شرح بہت طولانی ہے ۔[1]



[1] اقبال الاعمال: 30.

 

    بازدید : 1468
    بازديد امروز : 67421
    بازديد ديروز : 286971
    بازديد کل : 148427124
    بازديد کل : 101706889