(۱۳)
تیرہویں زیارت
ابن قولویه رحمه الله نے کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں اپنی سند سے عامر بن جذاعہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے کہا : حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جب تم حائر میں داخل ہو تو کہو :
اَلْحَمْدُ لِلهِ، وَصَلَّى اللهُ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَهْلِ بَيْتِهِ، وَالسَّلاَمُ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمُ السَّلاَمُ، وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، عَلَيْكَ السَّلاَمُ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَمَنْ شَارَكَ في دَمِكَ، وَمَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، أَنَا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ بَريءٌ. [1]
حمد و ثناء خدا کے لئے ہے ، محمد اور ان کی اہل بیت پر خدا کا درود ہو ، ان پر اور ان کی اہل بیت پر سلام اور خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔ سلام ہو آپ پر اے ابا عبد اللہ ، خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا، اور جو آپ کا خون بہانے میں شریک ہوا ، اور جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ، میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔
آج کے وزٹر : 102663
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121416306
|