Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
۹ ـ خاک شفاء کھاتے وقت کی دعا

۹ ـ خاک شفاء کھاتے وقت کی دعا

ابن قولویه قدّس سرّه کتاب ’’کامل الزیارات‘‘ میں محمد بن اسماعیل بصری سے اور بعض رجال سے اور انہوں نے حضرت امام صادق علیه السلام سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :

طين قبر الحسين‏ علیہ السلام شفاء من كلّ داء، وإذا أكلته تقول :

امام حسین علیه السلام کی قبر مطہر کی خاک ہر درد کے لئے شفاء ہے اور جب اسے کھاؤ تو یوں  کہو :

بِسْمِ اللهِ وَبِاللهِ، أَللَّهُمَّ اجْعَلْهُ رِزْقاً وَاسعاً، وَعِلْماً نَافِعاً وَشِفَاءً مِنْ كُلّ ‏دَاءٍ، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْ‏ءٍ قَدِيرٌ. [1]

خدا کے نام سے ، اور خدا کی مدد سے ، خدایا ! اسے رزق واسع، علم نافع ، اور ہر درد وبیماری  سے  شفاء قرار دے ، بیشک تو ہر چیز پر قادر  ہے ۔

 


[1] ۔ كامل الزيارات: 476 ح1، المزار (مفيد رحمه الله) : 149، بحار الأنوار: 129/101 ح40، الصحيفة الباقرية والصادقيّة الجامعة: 238.

    Visit : 847
    Today’s viewers : 220465
    Yesterday’s viewers : 286971
    Total viewers : 148732941
    Total viewers : 102166018