الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۳۶۔ امام حسین علیه السلام کی دور یا نزدیک سے زیارت

(۳۶) 

امام حسین علیه السلام کی

دور یا نزدیک سے زیارت

حسین بن ثویر نے ہمارے آقا و مولا حضرت امام صادق علیه السلام سے عرض کی : میں اپنے مولا حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کو بہت زیادہ یاد کرتا ہوں۔ جب میں انہیں یاد کروں تو مجھے کیا کہنا چاہئے ؟

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : تیں مرتبہ کہو :

صَلّى اللهُ عَلَيْكَ يَا أبَا عَبْدِاللهِ.

 اے ابا عبد اللہ ۱ آپ پر خدا کا درود ہو۔

یہ سلام ان تک پہنچ جاتا ہے ، پھر چاہے تم دور ہو یا نزدیک ۔ [1]

 


[1] ۔ زاد المعاد: 474، منهاج العارفين: 415.

    زيارة : 772
    اليوم : 138910
    الامس : 286971
    مجموع الکل للزائرین : 148569867
    مجموع الکل للزائرین : 101921349