حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
کیا ظہور سے پہلے عقلی تکامل کا حصول ممکن ہے؟

کیا ظہور سے پہلے عقلی تکامل کا حصول ممکن ہے؟

بعض لوگ  معتقد ہیں کہ اہل دنیا عقلی رشد اور فکری تکامل پیدا کریں تا کہ حضرت  بقیة اللہ الاعظم  عجل اللہ فرجہ  کا ظہور متحقق ہو اور جب تک ایسا تکامل حاصل نہ ہو تب تک ظہور بھی متحقق نہیں ہو گا۔

 

 

    ملاحظہ کریں : 7914
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 259297
    تمام وزٹر کی تعداد : 148236997
    تمام وزٹر کی تعداد : 101476944