ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کا اشتباہ
ارشمیدس کہتا تھا کہ دس کے عدد کوتریسٹھ بارخود اس سے ضرب دیں تو اس سے دنیامیں موجود ذرّات کی تعداد حاصل ہو جائے گی ۔ذرّات کے بارے میں ارشمیدد س کا نظریہ تھا کہ ذرّہ، مادہ کا سب سے چھوٹا جزء ہے کہ جو دو حصوں میں تقسیم کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے وہ اسے جزء لایتجزّی کہتا تھا ۔([1])
[1]۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧
ملاحظہ کریں : 7785
آج کے وزٹر : 60246
کل کے وزٹر : 296909
تمام وزٹر کی تعداد : 102636326
|