حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر ہونا

۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر  ہونا

اس سوال کے جواب میں کہنا چاہئے :

مذکورہ موارد امام حسین علیہ السلام کے منظور نظر ہونے کے لحاظ سے مؤثر ہیں ، لیکن کلی طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ مجالس عزا کی تیں قسمیں ہیں ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے منعقد ہونے والی تمام مجالس پر آپ کی  خاص نظر ہوتی ہے ۔

    ملاحظہ کریں : 400
    آج کے وزٹر : 81073
    کل کے وزٹر : 296909
    تمام وزٹر کی تعداد : 149047390
    تمام وزٹر کی تعداد : 102719642