الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
٤ ۔ عالی اہداف تک پہنچنے کے لئے نفس کی مخالفت

٤ ۔ عالی اہداف تک پہنچنے کے لئے نفس کی مخالفت

جو بلند اہداف کو پانا چاہتا ہے وہ سستی و کاہلی کو چھوڑ دے اور نفسانی خوا ہشات سے مردانہ وار مبارزہ کرے ۔

حضرت امیر المو منین  فر ماتے ہیں :

'' من احبّ نیل الدرجات العُلیٰ فلیغلب الھویٰ ''

جو بلند درجات تک پہنچنے کو دوست رکھتا ہے وہ اپنے ہواء نفس پر غالب آئے  

یہ ملکوتی فرمان صاحب ولایت ملک و ملکوت حضرت امیر المو منین  کی زبان سے صادر ہوا ہے اس میں تمام انسانوں کے لئے ایک درس ہے کہ جو بلند اہداف کے حصول کی تلاش میں ہیں اور جو بلند دینی و معنوی مقاما ت کے لئے کوشاںہیں ۔

یہ آسمانی فرمان تمام ا نسانوں بالخصوص نو جوانوں  اور جوانوں کے لئے بہت بڑا پیغام ہے کہ جو روشن مستقبل کی آرزو رکھتے ہیں ۔

 

    زيارة : 8275
    اليوم : 21018
    الامس : 296909
    مجموع الکل للزائرین : 148927827
    مجموع الکل للزائرین : 102479418