تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ
تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ
مرحوم علامه مجلسی قدّس سرّه نے کتاب بحار الأنوار میں نقل کیا ہے : ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام سے برص کی شکایت کی ۔ امام صادق علیہ السلام نے اس سے فرمایا :
تھوڑی سی مقدار میں امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک لو اور اسے آسمان کے پانی کے ساتھ ملا کر پی لو ۔
اس شخص نے امام صادق علیہ السلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق عمل کیا تو اس کے برص کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ۔ [1]
ملاحظہ کریں : 1087
آج کے وزٹر : 168404
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121482047
|