الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۲۲ ـ امام حسین علیہ السلام سے مروی مقابر میں پڑھی جانے والی دعا

۲۲ ـ امام حسین علیہ السلام سے مروی

مقابر میں پڑھی جانے والی دعا

امام حسین علیہ السلام سے مروی ہے کہ آ پ  نے فرمایا : جب کوئی کسی مقبرہ میں داخل ہو تو کہے :

أَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الأَرْوَاحِ الْفَانِيَةِ، وَالْأجْسَادِ الْبَالِيةِ، وَالْعِظَامِ النَّخِرَةِ الَّتي خَرَجَتْ مِنَ الدُّنْيَا وَهِيَ مُؤْمِنَةٌ، أَدْخِلْ عَلَيْهِمْ رَوْحاً مِنْكَ ‏وَسَلاَماً مِنِّي.

خدایا ! اے ان فانی ارواح  اور بوسیدہ اجسام کے پروردگار ! ہڈیاں ایک دوسرے سے الگ ہو چکی ہیں  اور یہ اس حال میں دنیا سے خارج ہوا کہ جب ہے مؤمن تھا ۔ انہیں اپنی جانب سے آرام و آسائش اور ہماری طرف سے سلام پہنچا ۔

خداوند کریم اس کے لئے حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے قیام قیامت تک مخلوقات کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھے گا ۔ [1]

 


[1] ۔ بحارالأنوار: ۱۰۲/۳۰۰ ح۳۱.

 

    زيارة : 1304
    اليوم : 0
    الامس : 285607
    مجموع الکل للزائرین : 148863199
    مجموع الکل للزائرین : 102361437