حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے ، خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا

۱۱ ـ  جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے 

خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا

ہمارے بعض اصحاب نے اپنی کشکول میں ذکر کیا ہے کہ  جو کوئی بھی خدا کو امام حسین علیہ السلام کے خون کا واسطہ دے گا ، اس کی دعا یقیناً مستجاب ہو گی  اور یہ مجرّب (عمل) ہے ۔ تین مرتبہ کہیں :

اُنْشِدُكَ بِدَمِ‏ الْمَظْلُوم. [1]

میں تجھے مظلوم کے خون کی قسم دیتا ہوں ۔

 


[1] التحفة الرضویة: ص۱۵۶.

 

    ملاحظہ کریں : 1327
    آج کے وزٹر : 75485
    کل کے وزٹر : 273973
    تمام وزٹر کی تعداد : 162635059
    تمام وزٹر کی تعداد : 120211000