الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ایک روایت کے مطابق اس ماہ کے آخری دن امام حسین علیہ السلام کی ولادت

ایک روایت کے مطابق اس ماہ کے آخری دن

امام حسین علیہ السلام کی ولادت

مرحوم حاج شیخ عباس قمی کی کتاب مجموعۂ آثار میں وارد ہوا ہے : ہجرت کے تیسرے سال اس  مہینے کا آخری دن ہمارے مولا و آقا حضرت ابا عبد الله الحسین علیه السلام کی ولادت کا دن ہے ۔ اس قول کو شیخ مفید نے «مقنعه» ، شیخ طوسی نے «تہذیب» ، شہید نے «دروس» اور شیخ بہائی نے «توضیح المقاصد » اختیار کی ہے ۔ لیکن سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت میں مشہور قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت شعبان کے تیسرے دن ہوئی ، اگرچہ ربیع الاوّل کے آخر میں آپ کی ولادت کا قول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے ساتھ سازگار ہے ، جسے کلینی رحمه الله نے کتاب «کافی» میں نقل کیا ہے ، اور  بیشک خداوند  متعال علیم و خبیر ہے ۔

    زيارة : 884
    اليوم : 204079
    الامس : 285904
    مجموع الکل للزائرین : 163462404
    مجموع الکل للزائرین : 121033655