حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

 آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزا ئ،سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میںپیش کرتا ہوں ۔

۔

    ملاحظہ کریں : 899
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 294683
    تمام وزٹر کی تعداد : 163643494
    تمام وزٹر کی تعداد : 121305469