۷ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا
(٧)
حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور
کے لئے نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا
’’منہاج العارفین‘‘میں ذکر ہوا ہے:یہ مستحب ہے کہ نماز ی صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ کہے:
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ.[1]
پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کوجلد گشائش عطا فرما۔
[1] ۔ منهاج العارفين : ۱۰۸ .
ملاحظہ کریں : 539
آج کے وزٹر : 3623
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121317268
|