حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز

۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز

يَا حَسَنَ التَّقْدِيرِ، يَا لَطِيفَ التَّدْبِيرِ، يَا مَنْ لاَ يَحْتَاجُ إِلَى تَفْسِيرٍ، يَاحَنَّانُ يَا مَنَّانُ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَافْعَلْ بِي مَا أَنْتَ أَهْلُهُ فَإِنَّكَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الرَّحْمَةِ، وَوَلِيُ الرِّضْوَانِ وَالْمَغْفِرَةِ.[1]

اے نیک مقدر کرنے والے ، اے دقیق تدبیر کرنے والے ، اے وہ ذات جو شرح و تفسیر کی محتاج نہیں ، اے بہت زیادہ  مہربان ، اے بہت زیادہ بخشنے والے اور احسان کرنے والے ، محمد و آل محمد پر درود بھیج ، اور میرے لئے اس طرح سے انجام دے کہ جس کا تو اہل ہے ، بیشک تو بچانے والا  اور رحم کرنے والا ہے ، اور رضوان و مغفرت تیرے ہاتھ میں ہی ہے ۔  



[1] ۔  بحارالأنوار: ۹۰/۲۹۴.

 

    ملاحظہ کریں : 1489
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 259572
    تمام وزٹر کی تعداد : 148811149
    تمام وزٹر کی تعداد : 102283333